بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب سے بری خبر آ گئی ، اہم شخصیت انتقال کر گئی ، شاہی خاندان صدمے سے دو چار

datetime 18  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پرنس بندر بن سعود بن عبدا لعزیز آج سعودی عرب میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کیمطابق ان کی عمر 92 برس تھی۔سعودی میڈیا کے مطابق پرنس بندر بن سعود بن عبدالعزیز متعدد بیماریوں میں مبتلا تھے اور وہ پہلے سعودی فرمانروا عبدالعزیز کے دسویں بیٹے تھے۔ ان کی نماز جنازہ آج ریاض میں ادا کی جائے گی۔بندر بن سعود کا سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے قریبی رشتہ تھا۔پرنس بندرسعودی کابینہ کے سب سے عمر رسیدہ رکن تھے۔وہ 1923کو ریاض میں پیدا ہوئے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…