پشاور (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں پانی سے بجلی کی پیداوار کے 6 منصوبے لگانے کا فیصلہ کیا ہے ، پراجیکٹ سے مجموعی طور 518 میگاواٹ پاور حاصل کی جاسے گی۔ خیبر پختون خوا حکومت ذرائع کے مطابق پانی سے سستی بجلی کے حصول کے لیے ہائیڈرو پاور کے منصوبے لگانے کی خاطر غیر ملکی کمپنیوں کو دعوت دی جائے گی۔ پاور سیکٹر کے ان منصوبوں کی تکمیل کےلئے سرمایا کاروں سے ٹینڈر کے زریعے پیشکشیں وصول کی جائیں گی ۔ مقامی خام تیل کی پیداوار میں صوبہ خیبر پختون خوا کا حصہ سب سے بڑا ہے اور پانی سے بجلی کی پیداوار کے پراجیکٹس کےلئے بھی کے پی کے میں کافی مواقع موجود ہیں۔ ملک بھر میں 35 فیصد بجلی پانی کے زریعے پیدا کی جاتی ہے۔
خیبر پختونخوا حکومت کا صوبے میں پانی سے بجلی کی پیداوار کے 6 منصوبے لگانے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































