لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے اقتصادی راہداری منصوبے کےخلاف دائر درخواست پر سماعت کے لیے لارجر بنچ تشکیل دینے کی سفارش کردی۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان کے روبرو اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس میں اقتصادی راہداری پراجیکٹ کو چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست میں اعتراض اٹھایا گیا کہ اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی مفاد کے تابع نہیں،اس منصوبے کے کول پاور پلانٹ لگائے جا رہے ہیں جس سے آلودگی پھیلے گی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ اقتصادی راہداری منصوبے پر کام روکنے کا حکم دیا جائے۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے قرار دیا کہ یہ معاملہ اہم نوعیت کا ہے اس پر سماعت کے لارجر بنچ تشکیل دیا جائے۔ جسٹس خالد محمود خان نے درخواست چیف لاہور ہائیکورٹ کو بھجواتے ہو ئے لارجر بنچ تشکیل دینے کی سفارش کر دی ۔
اقتصادی راہداری منصوبے کےخلاف دائر درخواست پر سماعت کے لیے لارجر بنچ تشکیل دینے کی سفارش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































