ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے فیصلے کی کاپی وزارت داخلہ کوموصول ہوگئی

datetime 17  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کی کاپی وزارت داخلہ کو مل گئی۔ذرائع کے مطابق عدالت عظمیٰ کے حکم کی کاپی ملنے کے بعدوزارت داخلہ کے اعلیٰ حکام نے جائزہ لینا شروع کر دیا ادھر اے پی ایم ایل کے ترجمان کے مطابق پرویزمشرف قانونی کارروائی مکمل ہونے پرحکومتی اجازت سے بیرون ملک جائیں گے۔ ترجمان کے مطابق پرویزمشرف کی طبیعت قدرے بہترہے۔دوسری جانب دبئی میں سابق صدر پرویز مشرف کی رہائش گاہ کے قریب مقامی سیکیورٹی سخت کردی گئی ¾علاقے کی مقامی سیکورٹی کی گاڑیوں کے گشت میں اضافہ ہوگیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…