اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مائیگرین ایک انتہائی تکلیف دینے والا سر درد ہوتا ہے اور دنیا میں کئی لوگ مائیگرین کا شکار ہیں، مائیگرین آدھے سر کے درد کو کہتے ہیں۔ مائیگرین ہونے کی کئی ساری وجوہات ہوتی ہیں، جیسے خوراک میں تبدیلی ، روٹین کا گڑ بڑ ہوجاناوغیرہ۔مائیگرین کو ختم کرنے کے لیے مارکیٹ میں کئی دوائیں موجود ہیں، جن سے مائیگرین عارضی طور پر ختم ہوجاتا ہے لیکن اس کا مستقل کوئی علاج نہیں ہے۔مگر اب مائیگرین کا مستقل حل ہم نے آپ کے لیے نکال لیا ہے۔اب مائیگرین سے چھٹکارہ آپ چند سیکنڈز میں حاصل کرسکتے ہیں،اس کا علاج آپ کے گھر کے کچن میں موجود ہے۔جی ہاں! نمک ایک ایسی دوا ہے جو آپ کا مائیگرین چند سکینڈز میں دور بھگا سکتی ہے۔واضح رہے کہ مائیگرین کو ختم کرنے کے لیے ہیمالین نمک کا استعمال بہترین ہے۔ ہیمالین نمک میں 84 منرل ، ایلیکڑولیٹس اور ایلیمنٹس موجود ہوتے ہیں۔یہ تمام عناصر مل کے مائیگرین کے خلاف لڑتے ہیں اور چند ہی سکینڈز میں آپ کو مائیگرین سے مکمل نجات مل جاتا ہے۔مائیگرین کے علاوہ یہ نمک سر درد کو بھی دور کرتا ہے۔ اس کے علاوہ اس نمک کے ذریعے انرجی لیول بھی مناسب رہتا ہے، اس سے مدافعتی نظام بھی بہتر ہوتا ہے اور دیگر جسمانی اور ذہنی کمی کوبھی پورا کرتا ہے۔مائیگرین کو ختم کرنے کے لیے اس کا استعمال کا انتہائی آسان ہے آپ ایک گلاس لیموں کا جوس لیں اور اس میں ایک چٹکی ہیمالین نمک ڈال دیںاور پھر اس لیمن جوس کو پی لیں۔یہ جوس پینے سے آپ کو مائیگرین منٹوں میں غائب ہوجائے گا اور بالکل تروتازہ محسوس کرتے نظرآئیں گے۔
ایک چٹکی نمک کھائیں اور اس خطرناک بیماری سے نجات پائیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)
-
200 یونٹس سے زیادہ بجلی کا استعمال اور پروٹیکٹڈ سہولت ہمیشہ کےلیے ختم؟ کے الیکٹرک کی وضاحت آگئی
-
بلاسود 10 لاکھ روپے قرضہ، مریم نواز نے اپلائی کرنیکا طریقہ بتا دیا
-
جان سے مارنے کی دھمکیاں، عامر خان نے اپنی تیسری اہلیہ کا مذہب بتادیا
-
پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت متحرک ہوگئی
-
سالگرہ کے بہانے نشہ آور چیز پلاکر نوجوان سے مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی،نیم مردہ حالت میں سڑک کنارے پ...
-
ایرانی ریال کی قیمت تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گئی
-
6 گیندوں پر 6چھکے مارنے والے پہلے کر کٹر انتقال کرگئے
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ
-
خاتون نے رات گئے موبائل فون استعمال کرتے ہوئے 4 کروڑ روپے کی انعامی رقم جیت لی
-
اسپین ارجنٹائن کو 4 صفر سے عبرتناک شکست دے گی، نئی پیشگوئی
-
ملک کے کئی شہروں میں شدید گرمی کا الرٹ، ہیٹ سٹروک کا خدشہ
-
’معرکۂ حق افواجِ پاکستان اور مودی کا گٹھ جوڑ تھا‘، مودی چاہتا تو دو منٹ میں انہيں فکس کردیتا،عمران...
-
حکومت نے نیشنل سیونگز اسکیموں پر منافع کی شرح کم کر دی



















































