اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان آج بھارت روانہ ہونگے

datetime 17  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے مختلف ٹی وی چینلز پر تبصرے اور قومی کرکٹ ٹیم کو مشورے دینے کیلئے آج بھارت روانہ ہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق قائد عمران خان بھارت میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ دیکھنے کیلئے آج بھارت روانہ ہونگے بھارت روانگی کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔ عمران خان کے ہمراہ ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق اور عون چوہدری لاہور سے دلی پھر کولکتہ کیلئے روانہ ہونگے عمران خان انیس مارچ کو پاک بھارت میچ سے قبل قومی کے کھلاڑیوں کو مشورے بھی دینگے ۔ عمران خان کو بھارت کے متعدد ٹی وی چینلز نے پاک بھارت میچ پر تبصرے کیلئے درخواستیں بھی دے رکھی ہیں عمران خان بھارت پہنچ کر ہی فیصلہ کرینگے کہ کس بھارتی ٹی وی چینل پر تبصرہ کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…