اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران فاروق قاتل کیس؛ معظم علی کی اہلیہ کا مصطفی کمال سے معافی مانگنے کا مطالبہ

datetime 17  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں نامزد ملزم معظم علی کی اہلیہ نے اپنے شوہر کو قاتل کہنے پر مصطفی کمال سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ملزم معظم علی کی اہلیہ نے مصطفی کمال کو وکیل کے ذریعے بھیجے گئے نوٹس میں کہا ہے کہ مصطفی کمال معظم علی کو قاتل کہنے پر غیر مشروط معافی مانگیں۔ انکا کہنا تھا کہ میرے شوہر کو بلاجواز مقدمے میں گھیسٹا گیا جبکہ یہ معاملہ عدالت میں ہے، مصطفی کمال ایم کیو ایم کے سرگرم رکن تھے اور اسی پر الزامات لگا رہے ہیں۔واضح رہے کہ 3 مارچ کو مصطفی کمال کی جانب کی جانے والی پریس کانفرنس میں صولت مرزا اور اجمل پہاڑی کے علاوہ عمران فاروق قتل کیس کے مبینہ ملزمان کا بھی حوالہ دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…