اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

مشرف 2 ماہ کیلئے باہر جائینگے، مصطفیٰ کمال سے الحاق ممکن ہے،ڈاکٹر امجد

datetime 16  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر امجد نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف علاج کیلئے بیرون ملک جائیں گے، علاج کہاں ہو گا، فیصلہ انکے معالج کریں گے، مصطفیٰ کمال سے الحاق ممکن ہے۔پرویز مشرف علاج کی غرض سے صرف دو ماہ کیلئے باہر جائیں گے۔ پہلا پڑاؤ دبئی میں ہو گا۔ علاج کے مقام کا تعین معالج کے مشورے سے ہو گا۔ سیکرٹری جنرل اے پی ایم ایل نے سابق صدر کے بیرون ملک پلان کا اعلان کر دیا۔ ڈاکٹر امجد نے کہا کہ پرویز مشرف واپس آ کر مقدمات کا سامنا کریں گے۔ انہوں نے اے پی ایم ایل کے مصطفیٰ کمال کی پارٹی سے اتحاد یا ادغام کا عندیہ بھی دیا۔ اے پی ایم ایل کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن نے لال مسجد کیس میں سابق صدر کو براہ راست ذمہ دار قرار نہیں دیا۔ 12 مئی کا واقعہ پرویز مشرف یا ایم کیو ایم نے نہیں کروایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…