اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

بنگلہ دیش کی شکست پر حسینہ واجد کے آنسو،پاکستانی وزیر نے سوشل میڈیاپر ہنگامہ برپاکردیا‎

datetime 16  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی شاہینوں کی جیت پر اور بنگلہ دیش کے ہارنے پر بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کی جذباتی تصویر پر ایک ٹویٹ کیا جو بنگلہ دیشی عوام پر بجلی کی طرح گرا اور اس بجلی کی کڑک بھارت میں بھی یقیناً سنی گئی ہو گی۔ بنگالی وزیراعظم حسینہ واجد کی روتی ہوئی تصویر کے ساتھ ٹویٹ وائرل ہو گیاجسے پاکستان بھر میں خوب سراہا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…