اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے بیرون ملک جانے کی تیاریاں شروع کردیں

datetime 16  مارچ‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک ) پرویزمشرف آج رات کسی بھی وقت امریکہ روانہ ہوجائیںگے،صہبا مشرف نے انتظامات مکمل کرلئے، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویزمشرف آج رات کسی بھی وقت امریکہ روانہ ہوجائیںگے،صہبا مشرف نے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں،سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے بیرون ملک جانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے اجازت ملنے پر سابق صدر پرویز مشرف نے بیرون ملک جانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔پرویز مشرف کے قریبی ساتھی خورشید قصوری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف بیرون ملک چلے جائیں گے ۔اس سلسلے میں پرویز مشرف کی تیاریاں مکمل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…