اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

مختلف اضلاع سے سرکاری ملازمین کوپشاورپہنچانےوالی سول سیکرٹریٹ کی بس کودہشت گردوں نے تیسرے مرتبہ نشانہ بنایا

datetime 16  مارچ‬‮  2016 |

پشاور(نیوز ڈیسک ) صوبے کے مختلف اضلاع سے سرکاری ملازمین کوپشاورپہنچانےوالی سول سیکرٹریٹ کی بس کودہشت گردوں نے تیسرے مرتبہ نشانہ بنایا۔ستمبر 2013ءمیں گل بیلہ کے قریب چارسدہ جانے والی بس میں ہونے والے دہشت گردی کے حملے میں 17افراد شہید اور 25 زخمی ہو ئے تھے ۔ 2012ءمیں 23جون کو اسی علاقے میں سرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا گیا جس میں 18 افراد شہید اور 35زخمی ہو ئے تھے ۔جبکہ16مارچ 2016ءکو ایک مرتبہ پھردہشت گردوںنے سول سیکرٹریٹ ملازمین کے بس کونشانہ بنایاجس میں15افرادشہیدجبکہ40سے زائدزخمی ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…