بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

ذوالفقارمرزااور ناہید خان کی کارستانیاں،پیپلزپارٹی کے ناراض رہنماﺅں کے ایسے نام سامنے آگئے جن کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 16  مارچ‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ میں بغاوت کے بعدپیپلز پارٹی میں بھی بغاوت کے آثار نظرآنے لگے ہیں،سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹرذوالفقارمرزانے پیپلزپارٹی کی وکٹیں اڑانے کی تیاری کرلی ہے۔ جلدہی” بے نظیر بھٹو شہید“ کے نام سے ایک نئی پارٹی وجود میں آنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق ذوالفقارمرزاکی جانب سے سابق صوبائی وزرائ، ارکان سندھ اسمبلی اور مختلف اضلاع کے صدور و جنرل سیکرٹریز سمیت دیگر اہم شخصیات سے رابطے جلد متوقع ہیں۔ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے پارٹی سے علیحدگی کے بعد سابق صوبائی وزیر میر نادر مگسی ، صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی ، سابق رکن قومی اسمبلی سلیم جان مزاری ، علی گوہر مہر ، نواب شبیر چانڈیو ،صوبائی وزیر ریونیو مخدوم جمیل الزماں ، نواب یوسف تالپور ، نواب غنی تالپور سمیت دیگر رہنما پیپلز پارٹی کی قیادت سے ناراض نظر آتے ہیں۔ذرائع کے مطابق ناہید خان اور ڈاکٹر صفدر عباسی نے بھی پیپلز پارٹی کی ناراض ارکان سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…