اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

لبنان میں 6 سو سے زائد پاکستانی کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا

datetime 16  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لبنان میں 6 سو سے زائد پاکستانی کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ پاکستانی کارکن تعمیراتی فرم میں کراچی سے بھرتی ہو گئے۔ ان پاکستانیوں کے ایک نمائندے عمران قریشی نے بیروت سے فون پر بتایا کہ انہیں کراچی کی ایک ریکروٹنگ کمپنی نیازی اینڈ کو بھرتی کیا تھا اور انہیں ان مراعات کے لئے بھیجا تھا وہ یہاں فراہم نہیں کی جا رہی جس پر پاکستانی کارکنوں نے کام کرنے سے انکار کر دیا اور احتجاج کیا۔ اس کے بعد پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔ عمران قریشی کے مطابق یہاں کارکنوں کے کیمپ میں کشیدگی پائی جاتی ہے ، ان کارکنوں نے وزیراعظم پاکستان سے اپیل کی کہ وہ انہیں اس ازیت ناک صورتحال سے نکالنے کے لئے مداخلت کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…