جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

امریکہ میں خطرے کی گھنٹی بج گئی،سینکڑوں افراد کی نقل مکانی

datetime 16  مارچ‬‮  2016 |

نیویارک(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس اور لوزیانا میں سیلاب نے معمولات زندگی درہم برہم کردئیے، سیکڑوں افراد نے نقل مکانی شروع کردی۔ٹیکساس اور لوزیانا کے سرحدی علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ، کئی علاقوں میں مکانات چھتوں تک پانی میں ڈوبے ہوئے دکھائی دیئے ۔سیلابی پانی متعدد سڑکیں اور گاڑیاں بھی بہا لے گیا ¾سیلاب کے باعث سڑکیں اور شاہراہیں عارضی طور پر بند کردی گئی ہیں۔ امریکا کی جنوبی ریاستوں میں گزشتہ کئی روز سے جاری بارشوں میں مختلف حادثات کے دوران پانچ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…