کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیوایم کے باغی رہنماانیس قائم خانی اورمصطفی کمال کی وکلاسے مشاورت جاری ہے جلدان کی نئی جماعت لیگل ایڈکمیٹی کاقیام عمل میں لائے گی۔ذرائع کے مطابق وکلاکی ٹیم ایم کیوایم کے اسیرکارکنان کے حوالے سے عدالتوں سے رجوع کرے گی۔ذرائع نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ مصطفی کمال اورانیس قائم خانی ایم کیوایم کے قائدکے حوالے سے لگائے گئے الزامات کے ثبوت کسی بھی ادارے کوفراہم نہیں کریں گے اگرحکومت کوئی کمیشن قائم کرتی ہے توپھران دونوں رہنماو ¿ں کی جانب سے قانونی مشاورت کے بعد یہ ثبوت کمیشن کوفراہم کرنے پر غورکیاجاسکتاہے جبکہ رواں ماہ23مارچ کومصطفی کمال کاقافلہ ایک اہم پریس کانفرنس کرے گا۔جس میں مصطفی کمال اورانیس قائم خانی اپنی نئی جماعت کے نام کا اعلان کریں گے اوراس جماعت کے منشورسے بھی میڈیا کوآگاہ کریں گے،اسی دن یہ قافلہ مزارقائدپرحاضری دے گا اورنئی جماعت کے باقاعدہ سفرکاآغازکرے گا۔
مصطفی کمال کا شواہداداروں کے بجائے کمیشن میں پیش کرنے پرغور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































