جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

الطاف حسین میڈیا کے سامنے کیوں نہیں آتے ؟ خوفناک انکشاف

datetime 16  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد (سپیشل رپورٹ) الطاف حسین کی ان دنوں نشر ہونے ہونے والی تقریریں وہ نہیں بلکہ کوئی اور کرتا ہے ۔تفصیلات کیمطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک معروف اینکر پرسن کاشف عباسی کے پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے نبیل گبول نے بتایا کہ الطاف حسین کی حالت بے حد خراب ہے جس کی وجہ سے وہ خود تقریر نہیں کر سکتے بلکہ ان کی جگہ بابر غوری جو معروف پاکستانی کامیڈین معین اختر کے ساتھ کام بھی کرتے رہے ہیں الطاف حسین کی آواز میں تقریریں کرتے ہیں اور آج کل سنائی دی جانے والی آواز الطاف بھائی کی نہیں بلکہ بابر غوری کی ہے ۔انہوں مزید بتایا کہ الطاف بھائی کی حالت بے حد خراب ہے ، ان کے جسم میں سے ایک بدبو دار مادہ خارج ہوتا ہے اور شدید بدبوکی وجہ سے کوئی بھی ان کے کمرے میں داخل نہیں ہو سکتا اور یہی وجہ ہے کہ الطا ف بھائی میڈیا کے سامنے بھی نہیں آ تے ۔



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…