اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کی قیادت کیخلاف شواہد کی فراہمی کےلئے سرفراز مرچنٹ کوسمن جاری نہیں کئے جائیں گے ایف آئی اے سرفراز مرچنٹ کو تعاون کیلئے درخواست کرے گی۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے لندن میں مقیم پاکستانی تاجرسرفراز مرچنٹ کو ایم کیوایم کی قیادت کیخلاف انکوائری میں تعاون کے لئے خط ارسال کرے گی۔ ایف آئی اے کی جانب سے سرفراز مرچنٹ کو سمن جاری کرنے پر وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر کو ہدایت کی تھی کہ وہ ذاتی طور پر سرفرازمرچنٹ سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی ۔
ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں سرفراز مرچنٹ کو سمن کے بجائے تعاون کی درخواست کریگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا



















































