اسلام آباد (نیوزڈیسک)سردار ایاز صادق کا علیم خان پر پلٹ کر وار،بڑی مشکل میں ڈال دیا،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے این اے 122 سے تحریک انصاف کے ناکام امیدوار کے خلاف الیکشن کمیشن میں جھوٹے حلف نامہ پر ریفرنس دائر کر دیا ۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق سردار ایاز صادق نے ریفرنس میں کہا کہ این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں ان کے حریف تحریک انصاف کے ناکام امیدوار علیم خان نے جو حلف نامہ جمع کرایا ہے وہ جھوٹ پر مبنی ہے۔ جھوٹی شہادت جمع کرانے پر علیم خان توہین عدالت اور دھوکہ دہی کے مرتکب ہوئے ہیں۔ ان کے خلاف آئین اور قانون کے تحت کارروائی کی جائے۔
سردار ایاز صادق کا علیم خان پر پلٹ کر وار،بڑی مشکل میں ڈال دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا















































