اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ترکمانستان کے صدر پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر (کل) اسلام آباد پہنچیں گے

datetime 15  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ترکمانستان کے صدر قربان علی ملک گلیوک بردی محمدوف پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر (کل) بدھ کو اسلام آباد پہنچیں گے ۔وہ وزیراعظم نواز شریف سے دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔توقع ہے کہ فریقین ترکمانستان ، افغانستان ، پاکستان ، بھارت گیس پائپ لائن منصوبے کا جائزہ لیں گے۔وزیراعظم نواز شریف نے گزشتہ سال دسمبر میں اپنے اشک آباد کے دورے میں اٹھارہ سو چودہ کلومیٹر طویل پائپ لائن کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔توقع ہے دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے کئی معاہدوں پر دستخط بھی کئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…