اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

کسٹم حکام نے ماڈل ایان علی کانام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

datetime 15  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کسٹم حکام نے ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ۔میڈ یا رپورٹ کے مطابق کسٹم حکام نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست دائر کر دی جس میں استدعا کی گئی کہ ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ایان علی کیخلاف مقدمہ چل رہا ہے اور ایان باہر جانے کے بعد واپس نہیں آئیں گی جس سے مقدمہ متاثر ہونے کا امکان ہے لہذا انکا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…