جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

امریکی جنوبی ریاستوں میں بارش اورسیلاب،5افراد ہلاک ،ہزاروں افراد بے گھر

datetime 15  مارچ‬‮  2016 |

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا کی جنوبی ریاستوں میں بارش اورسیلاب سے 5افراد ہلاک اور ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے۔لوزیانا اور مسی سیپی میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔گزشتہ ہفتے سے جاری بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں متعدد علاقے مکمل طور پر پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ لوزیانا میں مختلف حادثات کے دوران چار اور اوکلاہاما میں ایک شخص ہلاک ہو ا۔سیلاب کے باعث 5ہزار سے زا ئد گھروں کو بھی نقصان پہنچا جبکہ متعدد سڑکیں سیلابی پانی میں بہہ گئیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے سیلاب میں پھنسے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…