اسلام آباد(نیوزڈیسک)بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں۔۔محکمہ موسمیات نے پورے ہفتے کی حیرت انگیز پیش گوئی کردی،شہروں کے نام جاری،بارشوں کا نیا سلسلہ ،جمعرات سے ہفتہ کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارش کی پیشنگوئی۔بدھ(رات) سے جمعہ کے دوران بالائی خیبرپختونخواہ، فاٹا، راولپنڈی ڈویڑن ، اسلام آباد اور کشمیر میں اکثر مقامات پر بارش کا امکان۔ اس دوران مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی ڈویڑن اور کشمیر میں بعض مقامات پر موسلادھار بارش / ڑالہ باری کا بھی امکان ہے۔آئندہ 24گھنٹوں کے دوران: کشمیر،اسلام ا?باد، بالائی پنجاب( راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویڑن )، بالائی خیبرپختونخواہ (مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان ڈویڑن) گلگت بلتستان اور فاٹا میں کہیں کہیں گرچ چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں برفباری جبکہ کوہاٹ، لاہور اور سرگودھا ڈویڑن میں چند مقامات پر گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران:خیبرپختونخواہ، پنجاب،کشمیر اور اسلام آباد میں اکثر مقامات پر جبکہ گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش خیبر پختونخواہ: چراٹ41، پاراچنار، دیر36، مالم جبہ31، بالاکوٹ26، رسالپور16، میرکھانی14، دروش11، پٹن10، کالام09، لوئر دیر، کاکول07چترال06، سیدوشریف05، پشاور (ایئر پورٹ 05،سٹی04)، بنوں01، پنجاب:مری 14،سیالکوٹ 03، اسلام آباد 03، جہلم07، منڈی بہاو¿الدین05،اوکاڑہ03، راولپنڈی 02، کشمیر :مظفر آباد12، گڑھی دوپٹہ10، راولاکوٹ 04،کوٹلی 02، سندھ: چھاچھرو03، بدین میں 01ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔برفباری: کالام 02 انچ۔آج سب سے زیادہ درجہ حرارت شہید بینظیر آباد، تربت، لسبیلا، چھور اور بدین میں 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات نے پورے ہفتے کی حیرت انگیز پیش گوئی کردی،شہروں کے نام جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ



















































