اابوظہبی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کے حکام نے کہا ہے کہ یمن میں جنگی مشن کے دوران تکنیکی خرابی لڑاکا طیارے کی تباہی کا باعث بنی ہے جس کی وجہ سے طیارے کے دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی قیادت میں اتحادی فورسز میں شامل متحدہ عرب امارات کا یہ طیارہ پیر کو یمن میں ایک عسکری آپریشن کے دوران لاپتہ ہو گیا تھا۔ میراج طرز کے اس طیارے کا ملبہ عدن کے قریب دیکھا گیا ہے۔ خیال رہے کہ سعودی قیادت میں اتحادی فورسز گزشتہ برس مارچ سے یمن میں ایران نواز حوثی باغیوں کے خلاف فضائی حملے کر رہی ہیں۔ انہیں کارروائیوں کے نتیجے میں جنوبی شہر عدن پر صدر منصور ہادی کی حامی فورسز دوبارہ قبضہ کر پائی ہیں۔
لاپتہ ہونے والاجنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا،متحدہ عرب امارات کی تصدیق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
عام تعطیل کا اعلان















































