کراچی (نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی فیصل سبزواری امریکا روانہ ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق فیصل سبزواری قیادت سے اجازت لے کر امریکا روانہ ہوئے ہیں جب کہ متحدہ قومی موومنٹ کے ایم پی اے کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ وہ ذاتی مصروفیات کے باعث امریکا روانہ ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے منحرف رہنما اور سابق سٹی ناظم مصطفی کمال کی جانب سے اپنی جماعت بنانے کے اعلان کے بعد سے 3 ایم کیو ایم رہنما ان کی جماعت میں شامل ہوچکے ہیں جب کہ فیصل سبزواری سے متعلق بھی یہی چہ مگوئیاں کی جارہی تھیں کہ وہ مصطفی کمال کی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلیں گے تاہم انہوں نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی تھی۔
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی فیصل سبزواری امریکا روانہ ہوگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































