کراچی(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم میں کھلبلی مچ گئی،کئی اہم رہنماﺅں کا اچانک حیرت انگیز ردعمل،متحدہ قومی مومنٹ کے کئی اہم رہنما اچانک بیرون ممالک کے لئے روانہ ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کی سینیٹر خوش بخت شجاعت، سندھ اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر فیصل سبزواری اور ممبر صوبائی اسمبلی ارتضیٰ فاروقی امریکا کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ ایم کیو ایم کے ممبر قومی اسمبلی حیدر عباس رضوی کینیڈا کے دورے پر روانہ ہو گئے جب کہ سندھ اسمبلی میں اپوریشن رہنما خواجہ اظہار الحسن دبئی چلے گئے۔واضح رہے کہ 3 مارچ کو سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال کی جانب سے اپنی علیحدہ جماعت بنانے کے اعلان کے بعد سے اب تک ایم کیو ایم کے کئی اہم رہنما ان کے قافلے میں شامل ہو چکے ہیں۔
ایم کیو ایم میں کھلبلی مچ گئی،متعدداہم رہنماﺅں کا اچانک حیرت انگیز ردعمل،لائن لگ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا



















































