اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے مشرف کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے تین دن کی مہلت دیدی

datetime 14  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست میں سابق صدر کو دستاویزات جمع کرانے کےلئے تین دن کی مہلت دےدی۔ پیر کو جسٹس عامر فاروق نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے فیصلے کیخلاف درخواست پرسماعت کی۔ پرویز مشرف کے وکیل ملک طاہر نے عدالت کو بتایا کہ میڈیکل رپورٹ جمع کرانے کے باوجود ٹرائل کورٹ نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ¾ وارنٹ گرفتاری کے فیصلے کو معطل کیا جائے۔ سابق صدر نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کررکھا ہے۔ سابق صدر کے وکیل کی جانب سے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کی کاپی سمیت مزید دستاویزات جمع کرانے کےلئے وقت مانگنے پر عدالت نے تین روز کا وقت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…