جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

بھارت کا اگنی ون بیلسٹک میزائل کا تجربہ

datetime 14  مارچ‬‮  2016 |

بیلاسور،اڑیسہ(نیوز ڈیسک) بھارت نے درمیانے فاصلے تک زمین سے زمین پر مار کرنے والے اگنی ون بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ،بھارتی میڈیا کے مطابق ملکی سطح پر تیار کئے جانے والے ایٹمی صلاحیت کے حامل اگنی ون بیلسٹک میزائل کا تجربہ پیر کے روز اڑیسہ کے ساحلی علاقے ویلیر آئس لینڈ میں واقعہ عبد الکلام آئی ٹی آر ٹیسٹ رینج کیا گیا ،بھارتی دفاع حکام کے مطابق یہ میزائل 700 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو 9 منٹ اور36 سیکنڈ تک نشا نہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ،یہ میزائل تجربہ بھارتی فوج کی سٹرٹیجک فورس کمانڈ کی تربیتی مشقوںکا ایک حصہ ہے ،اگنی ون میزائل حساس نیوی گیشن سسٹم سے بھی لیس ہے جو اپنے ہدف پر انتہائی درست ہدف کے ساتھ پہنچتا ہے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…