ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

مسلم لیگ ن کے سابق سیکرٹری اطلاعات سیداسماعیل جان انتقال کرگئے

datetime 14  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سابق سیکرٹری اطلاعات سیداسماعیل جان انتقال کرگئے ہیں ،ان کی نمازجنازہ صوابی میں ان کے آبائی گاؤں اسماعیلہ میں آج بروزپیرگیارہ بجے اداکی جائے گی۔مسلم لیگ ن کے سابق سیکرٹری اطلاعات چالیس سال سے ن لیگ سے وابستہ رہے ،اس دوران انہوں نے پارٹی کے لئے بہت سی خدمات سرانجام دیں اورکے پی کے میں مختلف عہدوں پرفائزرہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان کی قدیم مسجد


ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…