بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

پنجاب کے اہم وزیرکا ٹائم ختم،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 14  مارچ‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر تعلیم و کھیل رانا مشہود کیخلاف نیب کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہو گئیں، حاصل کئے جانے والے ریکارڈ کے ثبوتوں پر نیب عدالت میں ریفرنس دائر کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق نیب کی طرف سے گزشتہ سال ستمبر سے صوبائی وزیر رانا مشہود کیخلاف ویڈیو سکینڈل اوریوتھ فیسٹول میں کرپشن کے حوالے سے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہیں جو آخری مراحل میں پہنچ چکا ہے ۔ ذرائع کے مطابق حاصل کئے جانے والے ریکارڈ کے ثبوتوں پر آئندہ ماہ کے آخر تک تحقیقات کو حتمی شکل دیدی جائے گی جس کے بعد رانا مشہود کو گرفتار کرنے کی بجائے عدالت میں ریفرنس دائر کر کے وارنٹ حاصل کئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے حال ہی میں گلشن راوی میں کمرشل پلاٹس کی غیر قانونی منتقلی کے حوالے سے بھی رانا مشہود کے خلاف تحقیقات شروع کر رکھی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…