پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاک چین دوستی زندہ باد،پاکستان کا بڑا کام 2017ءتک مکمل کرنے کا اعلان،دن رات کام جاری

datetime 14  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت پہلے مرحلے کے توانائی منصوبے دسمبر 2017ءمیں مکمل کرلئے جائیں گے۔ وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کے اعلیٰ حکام نے بتایا کہ سی پیک کے تحت توانائی منصوبوں کی تکمیل سے ملک میں سماجی اور اقتصادی ترقی میں تیزی آئے گی۔ انہوں نے بتایا کہ چین کی کمپنیاں 10 ہزار میگاواٹ بجلی کے حامل منصوبوں پر دن رات کام کر رہی ہیں جبکہ بجلی کی ٹرانسمیشن اور تقسیم کار لائنوں کی استعداد کار بڑھانے کے لئے بھی اپنی خدمات پیش کر رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ تھر میں کوئلے کے وسائل کو بروئے کار لانے اور چھ ہزار 600 میگاواٹ بجلی کی پیداوار کے لئے بھی پلانٹ کی تنصیب کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبے سے تھر کے مکینوں کی زندگیوں پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے اور ان کی سماجی اور اقتصادی حالت بہتر ہوگی۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…