سرگودھا(نیوزڈیسک)زیادتی کے بعد زندہ جلائے گئے معصوم بچے کے قتل کاڈراپ سین،قاتل وہ نکلا جس کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا، 66 شمالی میں چوتھی جماعت کے لاپتہ طالب علم عون امان کی لاش پندرہ دن پہلے قریبی باغ سے کیچڑ میں دھنسی برآمد ہوئی تھی۔ پولیس نے شک کی بنیاد پر بچے کے منہ بولے ماموں 24 سالہ مستنصر عباس کو حراست میں لیا۔ دوران تفتیش ملزم مستنصر عباس نے اعتراف جرم کرتے ہوئے اپنے ساتھیوں 28 سالہ ثمر اقبال اور 20 سالہ اظہر حیات کی نشاندہی بھی کر دی، جنہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ڈی پی او سجاد حسن منج نے اڑتالیس گھنٹے میں ملزموں کو ٹریس کرنے پر پانچ رکنی پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے تعریفی اسناد دینے کا اعلان بھی کیا ہے۔
زیادتی کے بعد زندہ جلائے گئے معصوم بچے کے قتل کاڈراپ سین
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا



















































