لاہور(نیوزڈیسک) نوائے وقت کے چیف ایڈیٹر مجید نظامی مرحوم کی صاجزادی اور اخبار کی موجودہ ایڈیٹر رمیزہ مجید نظامی کی شادی طارق عزیز کے صاجزادے اویس ذکریا عزیز کیساتھ جمعہ 25 مارچ کو ہو رہی ہے۔ روزنامہ خبریں کے مطابق مجید نظامی مرحوم کے مداحوں نے اس خبر پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ خداوند کریم ان کی صاجزادی کو خوشیاں عطا فرمائے اور رمیزہ کی دوست احباب نے اُنہیں مبارکباد یں دیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
نوائے وقت کی ایڈیٹر رمیزہ مجید نظامی کی شادی طے پا گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا



















































