ڈیرہ اسماعیل خان(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر مال علی امین گنڈاپور نے وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق علی امین گنڈا پور نے وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان انٹراپارٹی الیکشن میں صوبائی صدارت کا انتخاب لڑنے کیلئے کیا ہے۔ استعفے کے معاملے پر علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ انٹرا پارٹی الیکشن میں صوبائی صدر کا الیکشن لڑوں گا اسی لیے کچھ دنوں سے آفس نہیں جارہا پارٹی چیئرمین عمران خان اور وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو استعفیٰ بھجوادوں گا۔
خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر مال علی امین گنڈاپور کا مستعفی ہونے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے



















































