اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دبئی میں پاکستانی ڈرائیور نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کر دی۔زاہد علی شیر جو کہ دبئی میں شٹل بس کا ڈرائیور ہے اسے دوران ڈیوٹی 52000درہم ملے ۔ زاہد نے مذکورہ شہری کو تلاش کر کے رقم اصل مالک کے حوالے کر دی۔دبئی کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے پاکستانی شہری کے اعزا ز میں ایک تقریب منعقد کی جس میں انہیں تعریفی سند سے نوازا گیا۔یاد رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں جب پاکستانیوں نے دیار غیر میں اپنا اور اپنے وطن کا نام روشن نہ کیا ہوا۔اس سے پہلے بھی متعدد پاکستانیوں نے اپنے عرب بھائیوں کی کئی مشکلات کو آسانیوں میں بدلا ہے۔
دبئی میں پاکستانی ڈرائیور نے ایماندار ی کی اعلیٰ مثال قائم کردی،ملنے والے 52000درہم اصل مالک کو لوٹا دئیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































