اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

وزارت داخلہ کا اہم پولیس افسران کیخلاف بڑا اقدام

datetime 12  مارچ‬‮  2016 |

کراچی (نیوزڈیسک) وزرات داخلہ ذرائع کے مطابق سابق آئی جی سندھ پولیس غلام حیدر جمالی اور سابق اے ڈی آئی جی فائننس فدا حسین شاہ سمیت تین پولیس افسران کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق آئی جی سندھ پولیس غلام حیدر جمالی اورسابق اے ڈی آئی جی فائننس فدا حسین شاہ سمیت تین پولیس افسران کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگا دی گئی۔وزرات داخلہ ذرائع کے مطابق سابق آئی جی سندھ پولیس غلام حیدر جمالی اور سابق اے ڈی آئی جی فائننس فدا حسین شاہ سمیت تین پولیس افسران کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگا دی گئی ، پابندی کے حوالے سے کراچی ، اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک بھر کے ایئر پورٹس کو آگاہ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فدا حسین شاہ اور غلام حیدر جمالی پر کرپشن کا الزام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…