جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

ابوظہبی کے ولی عہد کا ایسا کام ،سعودی عوام حیران

datetime 12  مارچ‬‮  2016 |

ابوظہبی(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے شہر حفر الباطن میں ہونے والی فوجی مشقوں شمال کی گرج کی اختتامی پریڈ کے دورانابوظہبی کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نہیان کی ادا نے سوشل میڈیا پر لوگوں کے دل جیت لیے۔عرب ٹی وی کے مطابق تقریب میں الشیخ محمد اردن کے شاہ عبداللہ الثانی کے ساتھ اپنی گفتگو کو ایک دم چھوڑ کر سعودی عرب کے شاہ سلمان کو پانی دینے کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے۔ سوشل میڈیا پر لوگوں نے اس ویڈیو کلپ کا بھرپور خیرمقدم کیا جس میں الشیخ محمد بن زاید شاہ سلمان کو پانی پیش کررہے ہیں جو اپنے سامنے رکھی میز پر سے پانی کی بوتل اٹھانے کی کوشش کررہے تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…