نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں سیکورٹی اور نکسل باغیوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں بی ایس ایف کے دو نوجوان ہلاک جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ دونوں فریقین کے درمیان ضلع کانکر میں اس وقت جھڑپ کا آغاز ہوا جب نکسل باغیوں کے گروپ نے باندی پولیس اسٹیشن کی حدود میں سیکورٹی فورسز کے ایک گشتی قافلے پر حملہ کر دیا جھڑپ میں دو بی ایس ایف اہلکار جبکہ چار زخمی ہو گئے ۔
بھارت میں پولیس اور باغیوں کے درمیان جھڑپ،بی ایس ایف کے 2 نوجوان ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی



















































