اسلام آباد(سپیشل رپورٹ )الطاف حسین کے انتقال کی مبینہ خبروں اور لندن سے ایم کیو ایم کے سابق رہنماﺅں مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی پاکستان آمد کے بعد سیاسی ماحول گرم ہوتا جا رہا ہے ۔اسلام آباد کی نجی محفلوں میں ایک سوال تواتر کیساتھ سامنے آرہا ہے کہ الطاف حسین کی جگہ کون پارٹی کو لیڈ کریگا؟نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے فیصل رضا عابدی نے کہا ہے کہ لندن کے ڈاکٹر اس بات پر متفق ہیں کہ الطاف حسین زیادہ سے زیادہ3,4سال پارٹی کو لیکر چلیں گے ،اس سوال پر کہ الطاف حسین کی جگہ کون ایم کیو ایم کی کمان سنبھالے گا ۔فیصل رضا عابدی نے اینکر کو کیا جواب دیا لیجئے آپ بھی سنئے۔
الطاف حسین کی جگہ کون لے گا؟نجی ٹی وی پروگرام میں ناقابل یقین نام سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا



















































