بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

مصطفی کمال کسی اور کےلئے کام کررہے ہیں ،وسیم اختر کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

datetime 11  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما اور کراچی کے نامزد میئر وسیم اختر نے کہا ہے کہ ہم عوام کے لیے اور مصطفی کمال کسی اور کے لیے کام کررہے ہیں ۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر نے کراچی کے سابق میئر مصطفی کمال کی سیاسی سرگرمیوں سے متعلق بات کرنے سے انکار کردیا ہے ۔وسیم اختر نے کہا کہ میں مصطفی کمال کے بارے میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتا ۔ہم عوام کے لیے کام کررہے ہیں اور وہ کسی اور کے لیے کام کررہے ہیں ۔ان بے قوفیوں پرجواب نہیں دینا چاہتا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…