جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

شہباز تاثیر کی بازیابی کی غلط خبر،چوہدری نثار کا بڑا ایکشن،اہم شخصیت کیلئے مسئلہ کھڑا ہوگیا

datetime 11  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) شہباز تاثیر کی بازیابی کی غلط خبر،چوہدری نثار کا بڑا ایکشن،اہم شخصیت کیلئے مسئلہ کھڑا ہوگیا،سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی بازیابی سے متعلق غلط معلومات فراہم کرنے پرآئی جی بلوچستان احسن محبوب نے وزارت داخلہ کی تحقیقاتی کمیٹی کو بیان ریکارڈ کرادیا ¾رپورٹ کی روشنی میں آئی جی بلوچستان کے خلاف کارروائی کئے جانے کا امکان ہے۔وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے شہباز تاثیر کی بازیابی سے متعلق آئی جی بلوچستان احسن محبوب کی غلط خبر پر نوٹس لیتے ہوئے اسپیشل سیکریٹری کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی تھی۔ کمیٹی کو بیان دیتے ہوئے آئی جی بلوچستان نے مو¿قف اختیار کیا کہ ابتدائی طور پر ملنے والی معلومات وزارت داخلہ کو بھجوادی تھیں۔ آئی جی بلوچستان کے بیان کی روشنی میں کمیٹی نے اپنی رپورٹ تیار کرلی۔ جو آج وزیر داخلہ چوہدری نثار کو پیش کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق غلط خبر فراہم کرنے پر آئی جی بلوچستان احسن محبوب کے خلاف کارروائی کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…