واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی سینیٹ میں پاکستان کو ایف 16طیاروں کی فروخت روکنے کی قرار داد کثر ت رائے سے مسترد کر دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹ میں قرارداد ری پبلکن پارٹی کے سینیٹررینڈپال نے پیش کی جسے کثرت رائے سے مسترد کر دیا گیاہے ۔قرارداد کے حق میں 24ووٹ ڈالے گئے جبکہ مخالفت میں 71ووٹ ڈالے گئے ۔ مزید ایف سولہ طیارے پاکستان کو دینے کا حتمی فیصلہ گورنمنٹ آف امریکہ کرے گی
امریکی سینیٹ میں پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت روکنے کی قرار داد مسترد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی



















































