بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

کراچی،مصطفی کمال کی رہائش گاہ کے باہر پولیس اہلکار سے اتفاقیہ گولی چل گئی ، شدید خو ف و ہراس پھیل گیا

datetime 10  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق سٹی ناظم سید مصطفی کمال کی رہائش گاہ کے باہر پولیس اہلکار سے اتفاقیہ گولی چلنے سے علاقے میں شدید خو ف و ہراس پھیل گیا ۔ تفصیلات کے مطابق درخشا ں کے علاقے ڈیفنس فیز 7مین رہائش پذیر متحدہ کے سابق سٹی ناظم سید مصطفی کمال کی رہائش گاہ کے باہر جمعرات کی سہ پہر اچانک گولی چلنے کی آواز سے علاقے میں شدید خو ف و ہراس پھیل گیا جس پر گھر کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں نے فوری طور پر سادہ لباس مسلح شخص کو حراست میں لینے کے بعد تھانے منتقل کردیا ۔پولیس نے بتایا کہ زیر حراست شخص سید جاوید شاہ پولیس اہلکار ہے اور سکھر میں تعینات ہے جبکہ اہلکار چھٹی پر گھر آیا ہوا تھا ۔پولیس نے مزید بتایا کہ اہلکار نے بیان دیا ہے کہ پستول میں گولی لوڈ کر رہا تھا کہ اتفاقی طور پر چل گئی ،تاہم تفتیش کے بعد ہی معاملہ سمجھ آ ئے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…