کراچی (نیوز ڈیسک) رضویہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار کالعدم تنظیم کے دہشت گرد دانش نے دوران تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں ۔ملزم کا نام 2010سے ریڈ بک میں شامل تھا ۔ذرائع کے مطابق ملزم دانش نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ ریڈ بک میں نام شامل ہونے کے باوجود 6سال دوران وہ 6مرتبہ بیرون ملک گیا ۔دانش نے 17فروری 2010میں پاسپورٹ حاصل کیا اور 17مئی 2010کو پہلی مرتبہ بیرون ملک گیا ۔اس کے علاوہ وہ 2011,2012اور 2014میں بھی بیرون ملک گیا ۔دہشت گرد دانش 2015میں بیرون ملک سے واپس آیا ۔مختلف کارروائیوں کے بعد ایک مرتبہ پھر بیرون ملک جانا چاہتا تھا کہ گرفتار ہوگیا ۔
کالعدم تنظیم کے دہشت گرد دانش کے دوران تفتیش اہم انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے



















































