بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

پرویز مشرف کی بڑی مشکل آسان کرنے کی تیاریاں

datetime 10  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے جلدسماعت کی درخواست منظور کرلی گئی سپریم کورٹ 15مارچ کوسماعت کرےگی ۔بیرسٹرفروغ نسیم کی طرف سے دائر درخواست میں کہا گیاکہ طبی وجوہات کی بنا پر نام پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالا جائے، درخواست کے ساتھ میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی لگایا گیا ۔سپریم کورٹ نے پرویزمشرف کی درخواست سماعت کےلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ سپریم کورٹ کا بنچ نمبر 1درخواست کی سماعت 15مارچ کو کرےگا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…