اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

شہبازتاثیر واپسی کے بعد بڑے مسئلے میں پھنس گئے

datetime 10  مارچ‬‮  2016 |

لاہور (نیوزڈیسک) شہبازتاثیر واپسی کے بعد بڑے مسئلے میں پھنس گئے،رہائی کا طریقہ کار اور اغواءکاروں کی نشاندہی کرنا بھی نہیں چاہتے اور کرنا پڑے گی بھی۔۔ پنجاب حکومت کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے شہبازتاثیر کی بازیابی کے بعد انکے اغواءکی تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق شہباز تاثیر اغوا کیس کی دوبارہ تحقیقات کیلئے پولیس نے تاثیر فیملی سے رابطہ کرلیا ہے نجی ٹی وی کے مطابق یہ جے آئی ٹی شہبازتاثیر کا بیان بھی ریکارڈ کریگی جس کی روشنی میں تحقیقات آگے بڑھائی جائیں گی ذرائع کے مطابق بیان ریکارڈ ہونے کے دوران اغواکاروں کے خاکے بھی بنوائے جائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…