بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

ایم کیو ایم پر الزامات ، سرفراز مرچنٹ کو ایف آئی اے کا جھٹکا

datetime 10  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را “سے مبینہ روابط پرایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دی ہیں،اس سلسلے میںایف آئی اے نے سرفرازمرچنٹ کو15مارچ کودن دس بجے طلب کرلیا ہے۔ایف آئی اے کے ذرائع نے بتایا کہ سرفرازمرچنٹ کوسیکشن160کے تحت پیشی کاحکم دیاگیاہے،سرفرازمرچنٹ نہ آئے تو عدالت کے ذریعے انہیں طلب کیاجائےگا۔سرفراز مرچنٹ کی جانب سے ایم کیو ایم اور اسکی قیادت پر لگائے گئے الزامات پرایف آئی اے منی لانڈرنگ، ہتھیاروں کی غیر قانونی خرید اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کی جانب سے ایم کیو ایم کی فنڈنگ کے الزامات کی تفصیلی چھان بین کریگی۔واضح رہے کہ وفاقی وزارت داخلہ نے سرفراز مرچنٹ الزامات پر تحقیقات کیلئے انکوائری ایف آئی اے کے سپرد کی تھی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…