اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج

datetime 9  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر احتجاج کرنے والے مظاہرین نے راستہ بند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر کچھ لوگ احتجاج کر رہے ہیں۔ احتجاج کرنے والوں نے عمران خان کی رہائش گاہ کو جانے والا راستہ بند کر دیا ہے اور چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف شدید نعرے بازی کی جا رہی ہے۔ احتجاج ٹینٹ سروس والوں کو ان کے واجبات کی عدم ادائیگی پر کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…