کوئٹہ (نیوز ڈیسک)سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی رہائی 4سال 6ماہ 11دن کے بعد عمل میں آئی ۔ واضح رہے 26اگست 2011کوشہباز تاثیر کو ان دفتر گلبرک لاہور سے مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر اغواءکیا تھا اور انہیں مختلف علاقوںمیں رکھنے کے بعد منگل کو سیکورٹی فور س اور حساس اداروںنے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ کے علاقے کچلاک سے بازیاب کرایا۔ اغواءکا ران سے مختلف نوعیت کی معلومات حاصل کرتے رہے اور انہیں ذہنی اذیت دیتے رہے ۔
شہباز تاثیر کی رہائی 4سال 6ماہ گیارہ دن کے بعد عمل میں آئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
محبوبہ کا سر کاٹ کر ملزم شادی کی تیاریوں میں مشغول ہو گیا
-
دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری، ٹاپ 5 میں 3 عرب خاندان بھی شامل
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
ڈی ایس پی کی بیوی اور بیٹی کے قتل کیس میں ایک اور نیا موڑ آگیا
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی حکومت نے ملازمین کی موجیں لگادیں،ایڈوانس پنشن جاری کر دی
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان















































