منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کراچی: اغوا برائے تاوان میں ملوث بعض پولیس افسران کےخلاف مقدمات در ج

datetime 8  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں اغوابرائے تاوان کی وارداتوں میں 47پولیس افسران کے ملوث ہونے کے انکشاف کے بعد پولیس نے کاررروائی کرتے ہوئے اغوا برائے تاوان کے 3مختلف مقدمات درج کرلیے۔اس حوالے سے سپریم کورٹ نے کراچی امن و امان عمل درآمد کیس میں آئی جی سندھ کو کارروائی کا حکم دیا تھا۔اغوا برائے تاوان میں ملوث کراچی پولیس کے بعض افسران کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں،سی ٹی ڈی تھانے میں اغوا برائے تاوان کے 3مختلف مقدمات درج کیے گئے۔ذارئع کے مطابق جن افسران کے خلاف مقدمات درج ہوئے ہیں ان میں سابق ایس ایچ او صدر نعیم خان، طارق اسلام اور سابق ایس ایچ قلندر بخش شامل ہیں۔یہ کارروائی گزشتہ روز سپریم کورٹ کے حکم کے بعد عمل میں لائی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…