لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت کےترجمان سید زعیم حسین قادری کا کہناہےکہ پنجاب حکومت پر الزامات وہ لوگ لگا رہے ہیں جن کا ماضی کرپشن اور بد عنوانی سے داغدار ہے۔پیپلزپارٹی کے رہنما بے سرو پا الزامات لگا کر عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے۔ لاہور سے جاری بیان میں زعیم حسین قادری نےقومی اسمبلی میں قائدحزبِ اختلاف سید خورشید شاہ اور منظور وٹو کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئےکہاکہ پیپلز پارٹی کی کرپشن کی داستانیں زبان زدِ عام ہیں۔ ان کاکہناتھاکہ کرپشن اور بد عنوانی کی وجہ سے پیپلز پارٹی عوامی حمایت سے محروم ہو چکی ہے، جبکہ عوام پنجاب حکومت پر تنقید کرنے والوں کے ماضی سے بخوبی واقف ہیں۔
پیپلز پارٹی کی کرپشن کی داستانیں زبان زد عام ہیں، ترجمان پنجاب حکومت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
معاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی لمبی چھلانگ



















































